پاکستان نے کراچی شپ یارڈ میں پی این ایس سی کنٹینر جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا شائع 06 جنوری 2026 07:21pm وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے شپ یارڈ میں منعقدہ اسٹیل کٹنگ کی تقریب میں منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا