اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، بندرگاہوں کی استعداد بڑھانے پر غور شائع 12 جولائ 2026 10:43am پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع ایک قیمتی اثاثہ ہے، جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، نائب وزیراعظم