پیپلز اسکائی ویو ہاؤسنگ منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کا حکم شائع 12 اکتوبر 2026 12:24pm ڈی جی کے ڈی اے نے تعمیراتی تاخیر کی وجوہات، استعمال ہونے والے مواد، ان کی لاگت اور دیگر زیرِ التوا امور سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت