کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 3 اہلکار شہید، 4 زخمی: آئی ایس پی آر شائع 28 جون 2026 10:50am جوابی کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک ، جبکہ ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا