فخر زمان کی سنچری نے سری لنکا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، پاکستان نے سہ ملکی سیریز جیت لی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2026 11:42pm کپتان شاہین شاہ آفریدی نے فاتحانہ چھکا لگا کر تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم میں جشن کا سماں باندھ دیا