ایس ای سی پی: چھوٹے کاروبار کیلئے 30 لاکھ روپے تک ڈیجیٹل فنانسنگ منظور شائع 18 ستمبر 2026 12:00pm اقدام کا مقصد ایسے کاروباری اداروں کو باضابطہ قرض کے نظام میں شامل کرنا ہے جو اب تک اس سہولت سے محروم رہے ہیں
ایس ای سی پی کی انشورنس بانڈز اور گارنٹیز کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم اصلاحات کی تجاویز شائع 16 ستمبر 2026 05:06pm تجویز کردہ فریم ورک میں بیمہ کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ بڈ، پرفارمنس بانڈز، موبلائزیشن ایڈوانس گارنٹیز اور کسٹم گارنٹیز شامل ہیں
ایس ای سی پی کی ریئٹ شعبے کی ترقی تیز کرنے کے لیے اصلاحات کی تجویز شائع 10 ستمبر 2026 05:25pm نئے ایس ای سی پی ریئٹ قوانین کا مقصد ضوابط میں نرمی سے طویل مدتی سرمایہ متحرک کرنا اور سرمایہ کاروں کی شرکت بڑھانا ہے
سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور، ایس ای سی پی کا ایک روز میں اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 01:52pm اقدام ایس ای سی پی کی ریٹیل سرمایہ کاری میں شمولیت بڑھانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے
گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبز کا کراچی میں دفتر قائم شائع 27 اگست 2026 12:59pm موبز مختلف ممالک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہے
ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے ایس ای سی پی کا اعلیٰ سطح کا ورکنگ گروپ قائم شائع 04 اگست 2026 12:49pm ایس ای سی پی کے کمشنر محمد علی فرید خواجہ کی سربراہی میں قائم یہ ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گا
وزیرِ خزانہ کا ایس ای سی پی کا دورہ، سرمایہ مارکیٹوں کے فروغ کا عزم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 12:23pm اجلاس میں کارپوریٹ سیکٹر، کیپٹل مارکیٹس اور نان بینکنگ مالیاتی شعبے سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا
پاکستان میں آئی پی او مارکیٹ میں تیزی، 10 کمپنیوں نے 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ حاصل کر لیا شائع 29 جون 2026 09:13pm ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ آئی پی او، ایل ایس ای اسپیک-II، کا بک بلڈنگ مرحلہ آئندہ چند روز میں شروع کیا جائے گا
چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ شائع 15 جون 2026 04:19pm ایس ای سی پی نے ریگولیٹری منظوری دے دی
بینکوں کی اپیلیں مسترد، سی سی پی کی جانب سے عائد 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے برقرار شائع 21 جنوری 2026 03:22pm کیٹ نے ای ایس اے کے آغاز میں پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کو گٹھ جوڑ کا مرتکب قرار دے دیا
ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین مقرر شائع 10 جنوری 2026 01:33pm ڈاکٹر کبیر احمد سدهو کی تعیناتی عاکف سعید کی جگہ کی گئی