بینک اسلامی کی کل ملکیتی ذیلی کمپنی بی آئی پی ایل ایکسچینج نے کام کا آغاز کردیا
- بی آئی پی ایل ایکسچینج کا آغاز ہماری مالیاتی خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے اور ربوٰ سے پاک مالیاتی نظام سے ہماری وابستگی کو آگے بڑھانے کی جانب اسٹریٹجک قدم ہے، رضوان عطا























