ایران جنگ کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے شائع 08 اکتوبر 2026 11:33am 28 ستمبر سے 5 اکتوبر کے دوران آبنائے ہرمز کے اطراف تیل، مائع قدرتی گیس اور مائع پٹرولیم گیس لے جانے والے ٹینکرز پر کم از کم 12 حملے ہوئے