ٹخنے کی انجری: بھارت کے نیرج چوپڑا رواں سیزن کے باقی مقابلوں سے باہر شائع 29 اگست 2026 10:22pm چوپڑا نے جولائی میں گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا