آڈیٹر جنرل نے سرکاری اداروں کی نجکاری میں خریداروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں بڑی اصلاحات کی سفارش کردی شائع 06 جنوری 2026 09:20am بولی دہندگان کی فوری مالی پیشکش کے بجائے ان کی تکنیکی اہلیت کو زیادہ اہمیت دی جائے، سفارش