آئی ٹی برآمدات ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:30am اگرچہ آئی ٹی شعبہ 5 ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کر سکا، تاہم یہ پاکستان کی بہترین کارکردگی دکھانے والی برآمدی صنعتوں میں شامل رہا
آئی ٹی برآمدات، مضبوط کارکردگی کے باوجود بڑے چیلنجز برقرار شائع 24 جون 2026 10:24am مئی 2026 بھی ایک مضبوط مہینہ رہا۔ آئی ٹی برآمدات 373 ملین ڈالر رہیں
آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کیلئے پانچ سطحی اے آئی اسٹیک پر توجہ دی جائے، ٹیک ماہرین شائع 21 جون 2026 11:34am پاکستان آج صرف ایپلیکیشنز کی سطح پر مقابلہ کر رہا ہے، جو سب سے زیادہ آٹومیشن کے خطرے میں ہے
پاکستانی فری لانسرز نے 11 ماہ کے دوران 1 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ آمدن حاصل کی شائع 18 جون 2026 06:09pm اسی عرصے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 708 ملین ڈالر کی آمدن ریکارڈ کی گئی تھی
پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر، ایک ارب ڈالر کے باوجود عالمی نقشے سے غائب شائع 10 جون 2026 10:56am اپریل تک کے دس مہینوں میں انہوں نے تقریباً 959 ملین ڈالر ملک میں لائے
آئی ٹی برآمدات، رفتار ہے مگر گہرائی نہیں شائع 09 جون 2026 11:32am پاکستان کی آئی ٹی برآمدی بنیاد اب بھی زیادہ تر کم سے درمیانی ویلیو سروسز، فری لانسنگ، اسٹاف اگمینٹیشن، اور بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ کی طرف جھکی ہوئی ہے
آئی ٹی برآمدات میں تیزی کا رجحان شائع 22 مئ 2026 10:33am اپریل 2026 میں آئی ٹی اور آئی ٹی سے منسلک سروسز کی برآمدات 423 ملین امریکی ڈالر رہیں
جنگ بندی کا اعلان یکطرفہ، ایران یا اسرائیل کی منظوری غیر یقینی؛ روس اور یورپ تیل کی سپلائی میں تبدیلیوں پر غور شائع 22 اپريل 2026 10:40pm ایران کی جنگ نے خلیج کے خطے کو اقتصادی اور اسٹریٹجک غیر یقینی صورتحال میں دھکیل دیا، جس سے شپنگ راستے، توانائی کی فراہمی اور سرمایہ کاری متاثر ہو رہی ہے
آئی ٹی برآمدات سے معیشت کو سہارا شائع 22 اپريل 2026 11:49am پاکستان کی آئی ٹی برآمدات خاموشی سے معیشت کے لیے ایک اہم سہارا بنتی جا رہی ہیں
فائیو جی نیلامی سے ملک میں ٹیکنالوجی کا انقلاب آئے گا، وزیراعظم شائع 20 مارچ 2026 11:34am قانونی چیلنجز کے باوجود نیلامی کا عمل انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا، شہباز شریف
نئی اے آئی پالیسی، ٹیکنالوجی کو وسیع تر تجارتی سطح پر لانے کا منصوبہ شائع 31 جنوری 2026 02:26pm پالیسی کے ابتدائی نفاذ میں گورننس،انفرااسٹرکچر کی تیاری اور مارکیٹ کی تخلیق پر توجہ مرکوز
ترسیلات زر کی پوشیدہ قیمت شائع 30 جنوری 2026 12:02pm سال 2025 کے دوران 762,499 پاکستانی روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے
آئی ٹی شعبے میں نیا ریکارڈ، پہلی بار برآمدات 2.2 ارب ڈالر سے متجاوز، فری لانسرز کا اہم کردار شائع 20 جنوری 2026 11:57am گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں اور فن ٹیک آپریٹرز نے عالمی تجارتی میلوں میں اپنی شرکت میں نمایاں اضافہ کیا
برآمدات میں واحد روشن پہلو، آئی ٹی سیکٹر شائع 16 جنوری 2026 10:44am اگرچہ مجموعی برآمدات کی رفتار کمی کی طرف ہے، پاکستان کا آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات کا شعبہ مکمل طور پر مختلف راستے پر گامزن ہے
حکومت کا پاکستان کو آئی ٹی مرکز میں تبدیل کرنے کا عزم شائع 12 جنوری 2026 08:40am نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم اور تربیت حاصل کرنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے، وزیراعظم
ایس آئی ایف سی کی کوششوں کے ثمرات ، جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ، اسٹیٹ بینک شائع 21 دسمبر 2025 12:39pm عالمی منڈی میں پاکستانی ڈیجیٹل خدمات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا
آئی ٹی شعبہ چیلنجز کے باوجود اقتصادی بحالی میں کلیدی کردار ادا کررہا، وزیراعظم شائع 19 دسمبر 2025 09:46am نوجوانوں کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل مہارتوں سے آراستہ کرنے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں، شہباز شریف
سعودی عرب، سنگاپور، جرمنی، جاپان: پاکستانی فری لانسرز اور آئی ٹی کمپنیوں کا ہدف کون ہونا چاہیے؟ شائع 01 دسمبر 2025 04:02pm عالمی ٹیکنالوجی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے اور پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو تیزی سے عمل کرنا ہوگا، محبوب شر
فوری اصلاحات نہ ہونے پر سرمایہ کاروں کے انخلا کا خطرہ بڑھنے لگا شائع 25 نومبر 2025 09:37am پاکستان کیلئے موجودہ سرمایہ کاروں کو برقرار رکھنا ہی نہیں بلکہ نئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے
گلگت بلتستان میں فری لانسرز کی سالانہ کمائی 15 ملین ڈالر، آئی ٹی کمپنیوں سے کہیں زیادہ آمدن کیوں؟ شائع 20 نومبر 2025 03:36pm گلگت بلتستان تیزی سے پاکستان میں فری لانسنگ کا ایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے
آئی ٹی برآمدات 386 ملین ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 نومبر 2025 09:14am یہ حجم سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے
ہری پور میں پہلی کروم بُک اسمبلی لائن: وزیراعظم کی گوگل کے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کی تعریف شائع 08 نومبر 2025 12:06pm پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت والا ملک بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، بنیاد مستحکم کرنے کی ضرورت شائع 27 اکتوبر 2025 11:05am پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی سے وابستہ خدمات کی برآمدات ستمبر 2025 میں تاریخی بلندی پر پہنچ گئیں، جو 366 ملین ڈالر...
فائیو جی کے اجرا کو سنگین خطرات لاحق ہیں، حکومت کا اعتراف شائع 23 اکتوبر 2025 10:19am وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شیزا فاطمہ خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں طویل عرصے...
آئی ٹی سیکٹر میں فوری اصلاحات کے لیے انتظامی اقدامات ضروری شائع 10 اکتوبر 2025 11:53am پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر...
پاکستان کی آئی ٹی کمپنیاں کویت کی مارکیٹ کا جائزہ لے رہی ہیں شائع 09 اکتوبر 2025 08:34pm پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کمپنیوں نے کویت کے بازار کا دورہ کرتے ہوئے نئے کاروباری مواقع اور طویل...
آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ شائع 03 اکتوبر 2025 11:05am پاکستان کا آئی ٹی ایکسپورٹ سیکٹر مالی سال 26 کے آغاز پر لچکدار ثابت ہوا ہے، جولائی اور اگست 2025 یعنی مالی سال 26 کے...
سعودی عرب پاکستان معاہدے میں آئی ٹی شعبہ کلیدی حیثیت اختیار کرے گا، شزہ فاطمہ شائع 23 ستمبر 2025 06:54pm وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب اور...
معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جامع روڈ میپ تیار کیا جائے، وزیراعظم شائع 23 ستمبر 2025 08:34am ایسے قابلِ عمل منصوبے شناخت کیے جائیں جو فوری طور پر مکمل ہو سکیں تاکہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کی تجارتی منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایت شائع 22 ستمبر 2025 01:10pm وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر قابل عمل منصوبوں کی نشاندہی کریں اور انہیں نافذ...