غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید شائع 21 جولائ 2026 01:02pm ہدف حماس کا ایک رکن تھا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی حکومت کے بعض حلقوں نے ایران معاہدے پر امریکی مؤقف بدلوانے کی کوشش کی، جے ڈی وینس شائع 16 جولائ 2026 06:49pm امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ جنگ بندی کے گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کا دفاع
امریکی وفد اسرائیل کے'پائلٹ زون' سے انخلا پر بات چیت کے لیے لبنان پہنچ گیا، اہلکار شائع 11 جولائ 2026 09:56pm اسرائیل جنوبی لبنان کے اُن علاقوں سے، جہاں اس نے حزب اللہ کے خلاف کارروائیوں کے لیے فوج تعینات کر رکھی ہے، مرحلہ وار انخلا کرے گا
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر شائع 10 جولائ 2026 08:04pm نجکاری کمیشن بورڈ نے تین مالیاتی برس کے آڈٹ کے لیے بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی کی بطور بیرونی آڈٹ کنندہ منظوری دے دی
انفرااسٹرکچر پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو بھرپور جواب دیں گے، ایرانی سیکیورٹی عہدیدار شائع 10 جولائ 2026 07:29pm ذوالقدر نے کہا، "انفرااسٹرکچر پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اور ان مظالم کی ذمہ دار مجرم صہیونی حکومت ہمارے جنگجوؤں کی جوابی کارروائی سے محفوظ نہیں رہے گی۔"