فرانس کا مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کا اعلان شائع 08 ستمبر 2026 09:38pm ژاں نوئل بارو نے کہا، ’’فرانس فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کے ساتھ اپنی تجارتی سرگرمیاں ختم کرنے جارہا ہے۔‘‘
اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ شائع 08 ستمبر 2026 09:24pm برطانیہ غزہ کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم رابطہ کاری مشن میں بھی مزید شرکت نہیں کرے گا، جبکہ بعض برطانوی حکام اور دیگر ممالک کے شہریوں کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی