جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار
بات چیت اب تک سب سے زیادہ امید افزا نظر آتی ہے، جس کا مقصد اس نام نہاد جنگ کا خاتمہ ہے جو دسیوں ہزار فلسطینیوں کی جان لے چکی ہے اور غزہ کو تباہی سے دوچار کر چکی ہے۔