ستمبر میں مہنگائی کم ہونے کی توقع، توانائی کا دباؤ برقرار شائع 26 ستمبر 2026 01:54pm ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.9 فیصد سے 10.5 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، بروکریج ہاؤس
فیڈ کی سخت پالیسی سے روپے پر دباؤ، بڑھتی تیل قیمتیں پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ماہرین شائع 17 ستمبر 2026 05:03pm پاکستان کی قلیل مدتی فنانسنگ نسبتاً محفوظ ہے، تاہم مستقبل میں بیرونی قرض لینے کی لاگت بڑھ سکتی ہے، وقاص غنی
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:52pm مارکیٹ کے شرکا کی توقعات بڑی حد تک سالانہ مہنگائی کی توقعات سے متاثر ہیں
تیل کی بڑھتی قیمتیں کرنٹ اکاؤنٹ پر کیا اثر ڈالیں گی؟ شائع 26 مارچ 2026 03:51pm تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ساختی کمزوریوں اور درآمدی ایندھن پر بھاری انحصار کے باعث پاکستان توانائی کے جھٹکوں کے لیے انتہائی حساس ہے