تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے عالمی سرمایہ کاروں سے رابطہ مہم شروع شائع 29 جون 2026 10:12am چین کے دورے کے دوران وفد کو سی پیک کے تحت قائم چینی آئی پی پیز کے واجبات سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بڑے ڈسکوز کی نجکاری، وزیراعظم کی عمل تیز کرنے کی ہدایت شائع 10 جون 2026 10:20am نجکاری کے بعد ایک مضبوط ریگولیٹری نظام قائم کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
ڈسکوز کی نجکاری میں پیش رفت، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا عمل شروع شائع 09 جون 2026 12:32pm وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز اور انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت
حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب کرلیں شائع 19 مئ 2026 06:55pm نجکاری عمل کے تحت 51 سے 100 فیصد تک حصص فروخت کیے جائیں گے تاکہ کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو زیادہ مؤثر خدمات فراہم کی جا سکیں
حکومت نے آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی شائع 15 مئ 2026 10:41pm حکومت کی آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی نجکاری کی منظوری، 51 سے 100 فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے
بجلی کے نرخ، صنعتی کھپت میں بحالی سے ریلیف شائع 15 مئ 2026 11:00am ابھرتا ہوا رجحان یہ ظاہر کرتا ہے کہ کئی سہ ماہیوں کے بعد سسٹم آخرکار توانائی کی کھپت میں ایک بامعنی بحالی کا تجربہ کر رہا ہے
آئیسکو کا بڑی تعداد میں میٹر ریڈرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ شائع 10 اپريل 2026 10:53am منصوبے کے مطابق فوری طور پر پچاس فیصد میٹر ریڈرز کو فارغ کیا جائے گا
نجکاری، گیپکو اور فیسکو کو پہلے مرحلے میں فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 07 جنوری 2026 10:27am اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی پرائیویٹائزیشن، چاہے مکمل فروخت کے ذریعے ہو یا طویل مدتی کنسیشنل ماڈل کے تحت، اس وقت مؤخر کر دی گئی ہے۔
وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم اور پیدا کرنے والی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی شائع 15 دسمبر 2025 05:08pm فورم کو بتایا گیا کہ 3 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے لیے اقدامات جاری ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار