ٹرمپ کے ایلچی کشنر اور وٹکوف ایران سے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، امریکا شائع 29 جون 2026 07:07pm خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اس ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، کیرولین لیویٹ
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل ثالثوں نے تناؤ کم کرنے کیلئے رابطہ چینلز قائم کر دیے شائع 29 جون 2026 06:31pm چینلز کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں،ذرائع، تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی شائع 27 جون 2026 01:15pm یہ پیشرفت ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوج کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے ایک دن بعد سامنے آئی
مشرقِ وسطیٰ کے برآمدات بڑھانے کے باعث خلیجی تیل بردار جہازوں کے کرایے تقریباً دوگنا ہو گئے شائع 23 جون 2026 11:35pm آبنائے ہرمز سے باہر تیل بردار جہاز کرائے کی شرحیں بڑھ کر 1 لاکھ 90 ہزار 500 ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی ہیں
امریکہ نے حتمی امن معاہدے پر بات چیت کے درمیان ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی شائع 22 جون 2026 07:14pm امریکی محکمہ خزانہ نے عارضی طور پر 60 روز کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا ہے، جس کے تحت ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دی گئی ہے
امریکہ اور ایران کے مذاکرات نے کامیاب حتمی معاہدے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، وینس کا دعویٰ شائع 22 جون 2026 06:09pm امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے
ایران کا امریکہ کے ساتھ حتمی معاہدے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے توثیق کرانے کا اعلان شائع 15 جون 2026 06:55pm حتمی معاہدے کی 60 دن کے بعد سلامتی کونسل کی قرارداد کے ذریعے توثیق متوقع ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
امریکا کے ساتھ معاہدے کے مسودے میں تیل پر پابندیوں کا خاتمہ، جوہری حدود اور منجمد اثاثوں کی بحالی شامل ہے، ایران کا دعویٰ شائع 14 جون 2026 04:22pm ایران نے آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے فوری طور پر کھول دیا، امریکی بحریہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم
ایران کے حق میں نظر آنے والے معاہدے کے متن پر ٹرمپ برہم شائع 12 جون 2026 09:56pm ایران کا اسرائیل سے حزب اللہ کے خلاف جارحیت فوری بند کرنے کا مطالبہ
نازک جنگ بندی شائع 10 جون 2026 10:33am بیروت کے جنوبی مضافات پر حالیہ اسرائیلی حملہ اسی خطرناک کشیدگی میں اضافہ ہے۔