ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا، فاکس نیوز رپورٹ شائع 25 اپريل 2026 10:42pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کے بعد اپنا سفارتی دورہ مکمل کر لیا
پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا جاری سفارتی کوششوں اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 09:56pm اسحاق ڈار نے زور دیا کہ اسلام آباد علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعمیری گفت و شنید کو فروغ دینے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 06:55pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات کے دوران موجود، وزیراعظم آفس
تہران: امام خمینی ائرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع شائع 25 اپريل 2026 05:45pm جنگ کے آغاز سے ایرانی فضائی حدود تقریباً مکمل طور پر بند رہی ہیں
آبنائے ہرمز، عالمی معیشت کی 34 کلومیٹر طویل شہ رگ شائع 24 اپريل 2026 03:59pm یہ تنگ راستہ خاموشی سے دنیا کی توانائی، تجارت اور استحکام کا غیر معمولی بڑا حصہ اپنے ذریعے منتقل کرتا ہے
تہران میں دھماکوں کی اطلاعات، ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال شائع 24 اپريل 2026 12:32pm یہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد اس نوعیت کی پہلی رپورٹس ہیں
ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام شائع 24 اپريل 2026 12:27pm تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
کراچی پورٹس پر 179,335 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:29am غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں
'گولی مارو اور مار ڈالو':ٹرمپ کی دھمکی؛ امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 07:50pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں...
شہباز شریف کا امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم شائع 22 اپريل 2026 09:06am مجھے پوری امید ہے کہ دونوں فریق جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے، شہباز شریف
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:52pm یہ اقدام ٹرمپ کے اس مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی ایک اور مثال ہے، ماہرین
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا شائع 22 اپريل 2026 12:43am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں
امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں، پاکستان کا دونوں فریقین پر زور شائع 21 اپريل 2026 07:35pm نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر سے ملاقات
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان شائع 21 اپريل 2026 06:41pm اگر تہران کے ساتھ جلد معاہدہ نہ ہوا تو امریکہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کر دے گا، امریکی صدر کی تازہ دھمکی
اقوام متحدہ کے سمندری ادارے کی آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز رانوں کے لیے امداد کی اپیل شائع 21 اپريل 2026 06:04pm 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد اس اسٹریٹیجک آبنائے میں جہاز رانی معطل ہونے سے تقریباً 20,000 ملاح اور 2,000 بحری جہاز پھنس کر رہ گئے ہیں
امریکی حکام کل مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچیں گے، ٹرمپ کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 08:41pm امریکی وفد کل رات تک اسلام آباد روانہ ہو جائے گا، امریکی صدر