امریکا کا ایران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں میں کامیابی کا دعویٰ شائع 28 ستمبر 2026 09:29am ترکی اور عمان نے ایرانی نجی فضائی کمپنی ماہان ایئر کی پروازیں روک دی ہیں، امریکی وزیر خزانہ
ایران کی ایئرلائنز 23 ستمبر کو ’بند‘ کردی جائیں گی، امریکی وزیر خزانہ شائع 22 ستمبر 2026 04:32am امریکا کی جانب سے ایران کی ہوا بازی کی صنعت پر پابندیاں، جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ کی دھمکی دیتے ہوئے تہران کے مالی وسائل کا گلا گھونٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے