پاکستان کی نئی بیرونی فنانسنگ حکمت عملی: جی ایم ٹی اینز اور بین الاقوامی صکوک کی تیاری
- حکومت نے عالمی مالیاتی منڈیوں سے ضرورت پڑنے پر فنڈز کے حصول کے لیے پیشگی انتظامات مکمل کر لیے، یورو بانڈز، بین الاقوامی صکوک اور جی ایم ٹی اینز کے اجرا کی راہ ہموار





















