پاکستان کیش لیس معیشت اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے علی بابا سے تعاون کا خواہاں اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 07:16pm ڈیجیٹل ادائیگیوں، نقدی کے بغیر معیشت اور سماجی تحفظ کی رقوم و ہدف والی سبسڈی کی شفاف فراہمی پر تبادلۂ خیال