ہمیں بلاشبہ زیادہ ماحول دوست توانائی کی ضرورت ہے، لیکن ’’ماحول دوست‘‘ سے مراد ایسی توانائی ہونی چاہیے جو اپنے مکمل لائف سائیکل کے دوران ماحول کے تحفظ کی ذمہ دار ہو
پاکستان کو صرف مہنگی توانائی نہیں بلکہ توانائی کی حقیقی دستیابی کے بحران کا سامنا ہے، جس کے اثرات گھریلو بجٹ، صنعت، زراعت اور بجلی کے شعبے تک پھیل سکتے ہیں
اگر تیل کی قیمتیں طویل عرصے تک بلند رہیں، تو نقل و حمل اور پیداواری اخراجات میں اضافے کے نتیجے میں مرکزی بینکوں کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
پالیسی مزید سخت کرنا ترقی کی رفتار سست کر سکتا ہے، جبکہ نرمی اختیار کرنا مہنگائی کو دوبارہ بڑھنے کا موقع دے سکتا ہے