پاکستان میں پی اینڈ جی کا خلا پُر کرنے کیلئے ہدف سے آگے ہیں، یونی لیور اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 04:04pm مسابقت پر پختہ یقین ہے، یہ ہمیں ہمیشہ چوکس و متحرک رکھتی ہے، ہیڈ آف ہوم کیئر عماد دانش
کے الیکٹرک نے سید طحہ کو سی ای او مقرر کر دیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 11:35am سید طحہٰ فروری 2020 سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
ناصر سلیم ایچ بی ایل کے صدر و سی ای او کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے شائع 19 فروری 2026 02:05pm سال 2024 میں محمد اورنگزیب کے استعفیٰ کے بعد ناصر سلیم کو ایچ بی ایل کا صدر اور سی ای او مقرر کیا گیا تھا