مانیٹری پالیسی، اطمینان قبل از وقت ہے؟ شائع 28 جولائ 2026 10:12am اگرچہ جون میں ہیڈ لائن مہنگائی کم ہو کر 11.1 فیصد پر آ گئی، لیکن یہ اب بھی اسٹیٹ بینک کے 5 سے 7 فیصد کے درمیانی مدتی ہدف سے خاصی زیادہ ہے