وزیراعظم کی صنعتی ترقی کیلئے بلا تعطل توانائی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 03 مئ 2026 09:44am شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی بھی ہدایت کی۔
لوئر دیر میں 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح شائع 16 نومبر 2025 10:36am منصوبہ کل 21.7 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے اور اس سے سالانہ تقریباً 207 ملین یونٹس بجلی پیدا ہونے کا امکان ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی