مشرقِ وسطیٰ کا بحران پاکستان کو آٹو پارٹس کی فراہمی میں خلل ڈال سکتا ہے، انڈس موٹر کی وارننگ شائع 05 مارچ 2026 01:57pm لاجسٹک مسائل، فریٹ اخراجات میں اضافہ اور شپنگ میں تاخیر سے سپلائی کے مقررہ وقت پر دباؤ آنے کا امکان ہے، رپورٹ