بھارت کے نجی شعبے کا مدار میں جانے والا پہلا راکٹ کامیابی سے لانچ کردیا گیا شائع 18 جولائ 2026 03:14pm راکٹ اپنے ساتھ مختلف ملکی و غیر ملکی اداروں کے تجرباتی آلات اور تجارتی پے لوڈز لے کر گیا۔