کوہلی کی سنچری رائیگاں، جنوبی افریقہ کی بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 02:17pm رانچی میں کھیلےگئے دوسرے ون ڈے میں پروٹیز نے 359 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
ویرات کوہلی کی شاندار 135 رنز کی اننگز، بھارت نے پہلے ون ڈے میں 349-8 رنز بنائے شائع 30 نومبر 2025 08:42pm 37 سالہ بلے باز نے مارکو جانسن کی گیند پر چوکا لگا کر اپنی 52 ویں ون ڈے سنچری مکمل کی