مقدس گائیں اور سکڑتا ہوا معاشی کیک شائع 12 اکتوبر 2026 01:06pm مقدس گائیں بدستور بڑی حد تک احتساب اور ٹیکس سے محفوظ ہیں، جبکہ پہلے ہی ٹیکس نیٹ میں شامل افراد سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ بڑھتا ہوا بوجھ اٹھاتے رہیں گے