عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی کی ’بی ٹیم‘ ہونے کا الزام، خیبر پختونخوا میں بدانتظامی کا ذمہ دار بھی قرار دے دیا شائع 10 اکتوبر 2026 05:49pm اختیار ولی کا کہنا ہے کہ سرکاری فنڈز سیاسی مہمات اور سوشل میڈیا مہم جوئی پر خرچ کیے گئے
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ