جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ اپریل 2026 میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ تبادلے کے چند ماہ بعد سامنے آیا، جوڈیشل کمیشن کے اکثریتی فیصلے کے تحت تبادلے سے قبل وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی سینیارٹی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھے، صدر مملکت کو استعفیٰ ارسال
قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر