سابق ایورٹن مڈفیلڈر گیوئی سعودی کلب دریہ میں شامل شائع 10 اگست 2026 06:49pm مقامی میڈیا کے مطابق گیوئی نے ایک سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں مزید ایک سیزن کی توسیع کا آپشن بھی شامل ہے