آبنائے ہرمز کی بندش، قطر کی ایل این جی برآمدات میں 96 فیصد کمی شائع 26 اگست 2026 10:57am سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور کویت کی تیل برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں، تاہم ان کی کمی قطر کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔