عباس عراقچی نے یمن کے مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان شدت اختیار کرتے تنازع اور خطے کے دیگر اختلافات کا کوئی فوجی حل موجود نہیں
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دھمکیاں بین الاقوامی تجارت کے بلا تعطل بہاؤ کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی بھی خلاف ورزی ہیں