اس تنظیمِ نو کا مقصد مارکیٹ میں بہتری اور شرح سود میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کے لیے ہاؤسنگ فنانس کو دوبارہ متحرک کرنا ہے
وفاقی وزیرِ خزانہ کی زیر صدارت ای ای سی کا اجلاس، صنعتی ترقی، ماحولیاتی پالیسی، ہنر مندی کی بہتری، رہائشی قرضہ جات اور ٹیلی کمیونیکیشن سمیت اہم قومی امور پر غور کیا گیا