ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل : بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی شائع 01 اکتوبر 2026 06:25pm ابتدائی گولز کے بعد پاکستان کو چار پنالٹی کارنرز ملے مگر گرین شرٹس کسی بھی موقع کو گول میں تبدیل نہ کرسکے
ہاکی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی شائع 15 اگست 2026 02:53pm پاکستان ہاکی ٹیم 8 سال بعد عالمی کپ میں واپسی کررہی ہے