گوادر محفوظ اور اسٹریٹجک میری ٹائم حب کے طور پر ابھر رہا ہے، وزیر بحری امور شائع 30 مارچ 2026 10:10am خطے میں جاری کشیدگی نے قائم شدہ شپنگ کوریڈورز کو متاثر کیا ہے، محمد جنید انور چوہدری