پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 09:08pm فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست، زلمی کا دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز
پی ایس ایل 11 کا فائنل آج : پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین مدمقابل ہوں گے اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 07:15pm میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا
پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، فائنل میں رسائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 02:26pm حنین شاہ نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور
بابراعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:52am بابراعظم کی مسلسل عمدہ کارکردگی نےانہیں پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شامل کردیا
معین علی اور حسن علی کی شاندار کارکردگی، کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 14 رنز سے فتح شائع 27 مارچ 2026 11:56pm معین علی آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار
پی ایس ایل 2026 کی نیلامی کے 10 سب سے مہنگے کھلاڑی شائع 12 فروری 2026 10:33am نسیم شاہ پی ایس ایل کی نیلامی کے سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر قائم ہیں، جبکہ صائم ایوب نے سب سے زیادہ رقم ریٹینشن میں حاصل کی
ملتان سلطانز ریکارڈ 2.45 ارب روپے میں ولی ٹیکنالوجیز کو فروخت شائع 09 فروری 2026 10:34pm بولی کی رقم سالانہ فرنچائز فیس کا احاطہ کرے گی کامیاب بولی دہندہ نے فرنچائز کا نام راولپنڈی رکھنے کا اعلان کر دیا
ملتان سلطانز ریکارڈ 2.45 ارب روپے میں ولی ٹیکنالوجیز کو فروخت اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 10:41pm بولی کی رقم میں فرنچائز کی سالانہ فیس بھی شامل ہوگی ٹیم کی شناخت ملتان کے بجائے راولپنڈی سے منسوب کرنے کا فیصلہ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر