عالمی چیمپئن اسپین نے ویمبلی میں نیشنز لیگ کا سنسنی خیز میچ جیت لیا شائع 27 ستمبر 2026 02:04pm ورلڈ کپ جیتنے کے 10 ہفتے بعد اسپین نے انگلینڈ کی غلطیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابتدائی دو گول داغ دیے
ہیری کین کی نئی اننگز کی تیاری، فٹبال کے بعد این ایف ایل میں کِکر بننے پر غور شائع 24 ستمبر 2026 01:20pm ہیری کین اس سے قبل گالف اور امریکی فٹبال میں کیریئر بنانے میں دلچسپی کا اظہار کرچکے ہیں
بائرن میونخ کی ٹائٹل کے دفاع پر نظریں، شالکے کی بڑی لیگ میں واپسی شائع 27 اگست 2026 01:34pm بائرن اور جرمنی کے سابق کپتان لوتھر میتھیئس کو چیمپئنز کے ٹائٹل کا کوئی مضبوط حریف نظر نہیں آتا
ہیری کین بائرن میونخ میں خوش، پریمیئر لیگ میں واپسی کی خواہش ماند پڑ گئی شائع 20 اگست 2026 01:03pm 33 سالہ ہیری کین نے 2023 میں ٹوٹنہم ہاٹسپر چھوڑ کر بائرن میونخ جوائن کیا، جہاں وہ دو بنڈس لیگا ٹائٹلز کے علاوہ جرمن کپ اور سپرکپ بھی جیت چکے ہیں
انگلینڈ نے برتری برقرار رکھنے کی سرتوڑ کوشش کی مگر ناکام رہا، ہیری کین شائع 16 جولائ 2026 12:56pm انگلینڈ نے 55 ویں منٹ میں انتھونی گورڈن کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی لیکن ارجنٹائن کے آگے بڑھنے پر وہ شدید دباؤ میں آ گیا
10 کھلاڑیوں کے باوجود انگلینڈ میکسیکو کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا شائع 06 جولائ 2026 01:00pm جوڈ بیلنگھم نے انگلیڈ کو برتری ایک ہی منٹ کے دوران دو گول داغ کر دلائی
کروشیا کے خلاف انگلینڈ کی فتح، ہیری کین نے لائنیکر کا ریکارڈ برابر کر دیا شائع 18 جون 2026 01:06pm دونوں ٹیموں کے درمیان ماضی کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے میچ شروع ہونے سے بہت پہلے ہی اس گروپ ایل کے مقابلے سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں
رئیل میڈرڈ کے خلاف چیمپئنز لیگ میچ سے قبل ہیری کین کی بائرن میونخ کے ساتھ ٹریننگ شائع 07 اپريل 2026 01:25pm اسٹار اسٹرائیکر ٹخنے کی انجری سے صحتیاب ہوگئے