زندہ جانوروں کی برآمد سے معیشت کو نقصان ہوگا، میٹ ایکسپورٹرز شائع 03 جولائ 2026 04:09pm ویلیو ایڈڈ حلال گوشت کی برآمدات کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے، ایسوسی ایشن