ایف پی سی سی آئی صدارت، یو بی جی کا بی ایم پی سے معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 اکتوبر 2026 02:24pm دونوں گروپوں کے درمیان اتحاد کے معاملے پر اختلافات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں