یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے حوثی حملوں کے بعد ریاض سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا شائع 16 اکتوبر 2026 12:03am سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ملتوی، علاقائی سلامتی کے چیلنجز نمایاں ہوگئے