ایندھن ریلیف اسکیم : حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کے لیے ملکیتی شرط ختم کردی
- 2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے اب وزیراعظم کی ایندھن ریلیف اسکیم کے اہل ہیں، جس کے تحت پیٹرول پر نمایاں رعایت اور رجسٹریشن کی سابقہ رکاوٹیں ختم کردی گئی ہیں




















