فیول ریلیف اسکیم، پٹرول سبسڈی کیسے حاصل کی جائے؟ شائع 14 ستمبر 2026 10:34am اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور دیگر دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کے اہل صارفین کو ماہانہ 20 لیٹر تک پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائے گا
ٹڈاپ کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق سیمینارز کی سیریز مکمل شائع 30 اگست 2026 01:48pm 25 سے 28 اگست 2026 تک جاری رہنے والی یہ آگاہی و تربیتی سیریز مختلف اضلاع میں منعقد کی گئی
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت شائع 12 جون 2026 09:15pm ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے گی لیکن ارکان حکومت سازی کے لیے پی پی پی کو ووٹ دیں گے، شہباز شریف
گلگت بلتستان میں ترقی نہ ہونے پر دکھ ہے، نواز شریف شائع 02 جون 2026 03:53pm ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں گے، چاہے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو یا نہ ہو، انتخابی جلسے سے خطاب
شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ شائع 27 مارچ 2026 12:20pm زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بج کر 53 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے، محکمہ موسمیات
سی سی پی کا سول ایوی ایشن سیکٹر کی بحالی کے لیے طویل مدتی اقدامات کا مطالبہ شائع 09 مارچ 2026 05:03pm سول ایوی ایشن کو ٹکڑوں میں نہیں چلایا جا سکتا، سی سی پی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
گلگت میں برفانی جھیل پھٹنے سے متعدد دیہات زیرِ آب آگئے شائع 22 اگست 2025 02:59pm سیلاب کے باعث عوام کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
گلگت بلتستان میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد جاں بحق شائع 11 اگست 2025 01:22pm ترجمان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب رضاکار پانی کی نہر کی بحالی کا کام کر رہے تھے۔