بیرونی قرض کا رول اوور رسک، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی شائع 09 فروری 2026 11:13am یو اے ای نے ایک ماہ کے لیے 6.5 فیصد سود پر وقتی مہلت دی ہے، اور طویل مدت کے لیے بات چیت جاری ہے