واقع زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کی گئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے قبل اہم بجٹ تجاویز اور مجموعی معاشی ترجیحات پر تفصیلی غور کیا۔
3 سے 5 سالہ جامع ٹیکس اصلاحاتی حکمت عملی کی تیاری و اشاعت، اعلیٰ وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کی تفصیلات عوام کے سامنے لانا، اور مخصوص محکموں میں کرپشن کے خطرات کم کرنے کے لیے عملی منصوبہ شامل ہے