سعودی عرب: ڈاکٹر شہزادی مہا آل سعود فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو انسٹیٹیوٹ کا سربراہ مقرر
- ریاض میں منعقد ہونے والی سالانہ کانفرنس کے علاوہ یہ ادارہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کے لیے دنیا بھر میں اقتصادی فورمز اور کانفرنسوں کا انعقاد بھی کرتا ہے




















