وزیراعظم شہباز شریف کا موٹرسائیکل، رکشوں اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 100 روپے فی لیٹر ایندھن ریلیف کا اعلان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2026 07:17pm موٹرسائیکل اور رکشہ صارفین کو 20 لیٹر پٹرول پر، جبکہ 800 سی سی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر پٹرول پر ریلیف ملے گا