ایف سی وی اے، ایف سی بی وی اے، این آر وی اے اور این آر بی وی اے، بینکوں کو کیپیٹل گین پر ودہولڈنگ ٹیکس کاٹنے کی ہدایت شائع 10 ستمبر 2026 11:49am اس حوالے سے ایف بی آر نے کیپیٹل گین کے حساب اور ودہولڈنگ سے متعلق انکم ٹیکس سرکلر نمبر 2 برائے 2026 جاری کر دیا ہے۔