جو روٹ کی شاندار سنچری ، آسٹریلیا کا ٹریوس ہیڈ کی بدولت بھرپور جوابی وار شائع 05 جنوری 2026 05:38pm جو روٹ نے 72 رنز سے اننگز کا آغاز کیا جب انگلینڈ کا اسکور 3 وکٹوں پر 211 تھا، مگر ہیری بروک کے ساتھ ان کی 169 رنز کی شراکت جلد ہی ختم ہو گئی
قیاس آرائیاں مسترد ، آسٹریلیا کے عثمان خواجہ سڈنی ایشز ٹیسٹ کے لیے منتخب شائع 29 دسمبر 2025 04:05pm آسڑیلوی بلے باز کی رواں سال کی کارکردگی ان کے منتخب ہونے کے لیے کافی ہے ، ہیڈ کوچ
باکسنگ ڈے ایشز میچ میں انگلینڈ کی عزت داؤ پر شائع 24 دسمبر 2025 03:35pm مہمان ٹیم کو ایڈیلیڈ میں آسٹریلوی ٹیم کے ہاتھوں مسلسل تیسری شکست کے بعد تنقید کا سامنا ہے، جس کے بعد وہ سیریز ہار چکی ہے
تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں تبدیلی ، اٹکنسن کی جگہ ٹونگ شامل شائع 15 دسمبر 2025 02:27pm اٹکنسن پرتھ اور برسبین میں 8 وکٹوں کی شکست کے دوران مؤثر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، جہاں وہ 236 رنز دیکر صرف 3 وکٹیں حاصل کر سکے
انگلینڈ بیز بال کے ساتھ روایتی نظم و ضبط بھی اپنائے ، مائیکل وان کا مشورہ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 01:51pm انگلینڈ نے گزشتہ 50 برس میں آسٹریلیا میں صرف تین ٹیسٹ سیریز جیتیں ، آخری کامیابی نومبر 2010 میں ملی تھی
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمینز اور ہیزل ووڈ ایک اور ایشز ٹیسٹ سے محروم اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 10:44pm کمینز اسکواڈ کے ساتھ سفر کریں گے، جیسا پرتھ میں کیا تھا ، کرکٹ آسٹریلیا